لحظہ بہ لحظہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - دمبدم، ہر دم۔ "اینا . ابھی تک خاموش تھی، جرمنوں کی آواز لحظہ بہ لحظہ بلند ہوتی جارہی تھی۔" ( ١٩٨٨ء، نشیب، ١٢٥٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'لحظہ' کی تکرار' میں 'بہ' بطور حرف جار لگانے سے مرکب 'لحظہ بہ لحظ' اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دمبدم، ہر دم۔ "اینا . ابھی تک خاموش تھی، جرمنوں کی آواز لحظہ بہ لحظہ بلند ہوتی جارہی تھی۔" ( ١٩٨٨ء، نشیب، ١٢٥٥ )